پنجگور(راشون)بلوچستان رولز سپورٹ پروگرام کے ریجنل آفیسر سمیع اللہ بلوچ وائس چیئرمین میو نسپل کمیٹی چتکان محمد شعیب بلوچ، الیکشن کمیشن نایم احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارا معاشر ہ تب ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی جب ہم اپنے حقوق کو سمجھتے ہیں اداروں کے پالیسیوں کو جانتے ہیں
No comments:
Post a Comment