Tuesday, December 13, 2016

پنجگور(راشون)بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل پنجگور کے سینئر رہنما شیر احمد رضا نے کہاہے بلوچ و بلوچ سائل و سائل کی تحفظ حق خوداریت کے اصول کیلئے بی این پی ایک اینچ بھی پیچھے ہٹنے والا نہیں ہے،ہمیں اپنے قومی حقوق کے تحفظ پر ہر دور میں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی

No comments:

Post a Comment