Sunday, December 25, 2016

پنجگور(راشون) خضدار سے پنجگور آنے والی پک اپ گاڑی سوراپ ڈیم کے قریب کاسگی کورکے مقام پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں افضل،صلا ایدین نامی شخص جان بحق خاتون(ز) شدید زخمی  ہوئے جنہیں طبی امداد دینے کیلئے زخمی حالت میں سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا،ہسپتال ذرائع کے مطابق افضل رستے میں ہی چل بسے تک اور صلاح الدین اسپتال  میں زخمیوں کا تاب نہ لاتے ہوئے چل بسااور خاتوں شدید زخمی ہے۔

No comments:

Post a Comment