Monday, December 12, 2016

پنجگور(راشون) پنجگور کے کئی ادارے ملازمین سے محروم انکے اسامیاں خالی پڑے ہیں گزشتہ کئی سالوں سے مشتہر نہیں ہوئے پنجگور میں بے روزگار کی بڑھتی ہوئی شرع انہیں اداروں کے خالی اسامیوں کو نظر انداز کرنے کا ہے محکمہ جنگلات،انٹر کالج تسپ،گرلز کالج خدابادان، انٹر کالج وشبود،محکمہ ڈاکخانے،پاسپورٹ آفیس،  محکمہ پولیس، لیویز فورس سمیت دیگر کئی اداروں میں سینکڑوں کے حساب سے اسامیان خالی پڑے ہیں لیکن گزشتہ کئی سالوں سے انہیں نظر انداز کیا جارہاہے

No comments:

Post a Comment