محکمہ جنگلات پنجگور کے اسسٹنٹ عادل ارباب نے کہاہے کہ پنجگور کی خوبصورتی ان کو سر سبزاب شاداب بنان کیلئے ادارہ تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،لیکن چند لا شعور آباد کار رخشان ندی کے گز درختوں کو کٹائی کررہے ہیں ان
کی شکایت ادارے کو موصول ہوچکی ہے اس ضمن میں ادارے نے اپنی فلیڈ اسٹاپ کو الرٹ کردیا ہے علاقائی معتبرین اور دیگر ذی شعور لوگ ان جیسے لوگوں کو درختوں کی کٹائی سے روکہیں فوراً ادارے کو اطلاع دین
No comments:
Post a Comment